ایک سیب روز کھائیں ڈاکٹر کو دور بگھائیں ،اچھی صحت کا یہ راز عمر کے پچاس سال گذار چکے بالغوں پر بھی لاگو ہوتاہے۔امریکہ میں ہوئی ایک تحقیق میں پایاگیا کہ 50سے ذیادہ عمر والا ہر شخص اگرروزانہ ایک سیب کھائے تو وہ سٹروک اور ہارٹ
اٹیک سے بچ سکتا ہے۔سیب cardio vskyula سسٹم کو ادویات کی طرح مضبوط کرتا ہے اور اس سے کوئی کو مضر اثرات نہیں۔
فائدہ:۔ایک سیب میں 35.4کیلوری ،گرام فیٹ، 0.09،فائبر0.02ہوتاہے۔